اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے ’’پیامبر اعظم ۱۵‘‘ نامی فوجی مشقوں کا آغاز کیا جس کے پہلے مرحلے میں مختلف قسم کے جدید ترین دور مار بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون طیاروں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
17 جنوری 2021 - 11:18
News ID: 1106710